سرگودھا میں جائیداد کے تنا ز ع پر بڑ ے بھا ئی نے فائرنگ کر کے چھوٹے کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا ۔
پولیس کے مطابق نواحی علاقہ مڈ ھ رانجھا میں شہبا ز اور رفیق نا می دو بھا ئیو ں کے درمیان زمین کا تنا ز ع چل رہا تھا۔
شہبا ز نے عار ضی طور پر سرگودھا شہر میں رہائش اختیا ر کرلی تھی ۔گاؤں میں ہو نے والی ایک فوتگی میں تعز یت کے دوران بڑے بھائی نے فائرنگ کر کے چھوٹے بھا ئی کو قتل کر دیا ۔
مقتول کی بیو ہ کی مدعیت میں مڈ ھ رانجھا پولیس نے قتل کا مقدمہ در ج کرلیا ۔