• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یہاں بچھیا کے ذبح سے گوشت بننے میں 12 منٹ لگتے ہیں


کراچی میں ایک بچھیا ذبح کرنے سے گوشت بننے میں صرف 12 منٹ لگتے ہیں۔

حیران نہ ہوں، کراچی میں ایک جدید قصاب خانہ ہے جہاں عید قربان پر 8 ہزار سے زائد جانوروں کی قربانی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

اس قصاب خانے میں ایک بچھیا ذبح ہونے سے گوشت بننے کے عمل میں 12 منٹ لگتے ہیں۔

یہاں گائے کی کال بھی محفوظ طریقے سے اتاری جاتی ہے اور گوشت بھی منظم انداز میں بنایا جاتا ہے۔

تازہ ترین