• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہرہ خان کی جانب سے اہل وطن کو عید قربان کی مبارکباد

پاکستانی فلم و ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ اور شو بز سلیبریٹی ماہرہ خان نے عید قربان پر اہل وطن کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ 

ماہرہ خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ سوشل میڈیا نیٹ ورک انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں اپنے فینز سمیت اہل وطن کو عیدالالضحٰی کی مبارک پیش کی ہے۔

ان کی اس پوسٹ کو انٹرٹینمنٹ سے وابستہ فنکاروں سمیت دیگر نے لائیک کیا ہے۔



تازہ ترین