• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر: محفوظ انتخابی ماحول یقینی بنانے کی درخواست موصول، آئی ایس پی آر


آزاد کشمیر الیکشن کمشن کی طرف سے فوج کو جولائی 25 کے الیکشن کے دوران محفوظ ماحول یقینی بنانے کی درخواست کی گئی ہے۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی جوانوں کو کوئیک رسپانس فورس کی طرز پر 22 سے 26 جولائی تک تعینات کیا جائے گا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی جوانوں کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت ہوگی۔

تازہ ترین