کراچی (اسٹاف رپورٹر )سینٹرل جیل میں قائم جوڈیشل کمپلیکس میں سیشن عدالت نے بیوی کو قتل کرنے کا 7 سال بعد الزام غلط ثابت ہونے پر ملزم سید اعظم کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا، پولیس کے مطابق ملزم کیخلاف مقدمہ ملیر سٹی تھانے میں درج ہوا ۔
پولیس کے مطابق واقعے کے بعد 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 1 ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔
اداکارہ کی قانونی ٹیم نے دعوؤں کو من گھڑت، بدنیتی پر مبنی اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔
میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے ہاف کے 15 ویں منٹ میں گول کر کے برتری حاصل کی جبکہ دوسرے ہاف میں مصر نے شاندار کھیل کا مظاہر ہ کیا۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فیکٹری میں دھماکا فنی خرابی کی وجہ سے ہوا۔
معروف پاکستانی سینئر اداکارہ اور میزبان بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ ہماری انڈسٹری کی بعض معروف اداکاراؤں کو ان کے والد نے بچپن میں ہی چھوڑ دیا تھا۔
مقبول ٹی وی سیریز بریکنک بیڈ میں گس فرنگ کے کردار کی وجہ سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے امریکی اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اپنے قیام کے دوران اسلام قبول کیا۔
معاہدے کے باوجود اسرائیلی حملے لبنان میں جاری ہیں، اسرائیل کی فضائی اور زمینی کارروائیوں کے نتیجے میں 2 مارچ سے اب تک 4 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
عباس عراقچی نے امید ظاہر کی کہ سفارتی کوششوں کے ذریعے خطے میں امن و استحکام کے قیام کی راہ مزید ہموار ہوگی۔
امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ سعودی عرب ابراہم معاہدے میں شامل ہوجائے۔
علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی رہائی کے لیے کوششیں ماند پڑگئی ہیں۔
فٹ بال ورلڈ کپ میں نووارد کیپ ورڈی کی ٹیم نے ایک اور شاندار پرفارمنس کے ذریعے مزید ایک پوائنٹ حاصل کرلیا، یوراگوئے جیسی تجربہ کار ٹیم کے خلاف مقابلہ دو، دو گول سے برابر کردیا۔
تکنیکی مذاکرات ہفتے کے باقی دنوں میں برگن اسٹاک ریزورٹ میں جاری رہیں گے، ایران امریکا کے درمیان تکنیکی مذاکرات فوری شروع ہوں گے۔
اجلاس آج صبح 9 بجے اسپیکر نذیر احمد کی زیرِ صدارت شروع ہوگا۔
گزشتہ دنوں عالمی منڈی میں برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمتیں معمولی کمی کے ساتھ مستحکم ہوئی تھیں۔
نعیم قاسم نے کہا کہ لبنان جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کا جواب دیں گے۔