کراچی (پ ر) امیر جماعت غرباء اہلحدیث پاکستان مولانا عبدالرحمٰن سلفی نے کہا ہےکہ عید کے چوتھے روز جامعہ ستاریہ اسلامیہ گلشن اقبال اور مرکزی محمدی مسجد برنس روڈ کے سامنے اونٹ نحر کئے گئے۔
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سینیٹر پرویز رشید نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا ہے۔
سگریٹ برانڈز سے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس رولز 2002ء میں ترمیم کی تجویز دے دی ۔
نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں کمی کے معاملے پر پیش رفت ہوئی ہے۔
کراچی کے علاقے گلبرک میں واقع ایک گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ 27ویں ترمیم میں کسی غلط شق کی حمایت نہیں کی جائے گی۔
بھارتی شہر بنگلور میں ایک ڈاکٹر کی جانب سے اپنی اہلیہ کے قتل کے بعد بھیجے گئے لرزہ خیز پیغامات نے پولیس اور عوام دونوں کو ہلا کر رکھ دیا۔
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے فلم پٹھان کے ہدایت کار سدھارتھ آنند اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ آئندہ فلم میں دوبارہ شامل ہونے پر کھل کر بات کی ہے۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بلاول بھٹو کا بیان دیکھا تھا بیان دینا ان کا حق ہے، بلاول بھٹو نے جن باتوں کی نشاندہی کی وہ ہوا میں نہیں کی، ان پر بات ہوئی ہے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے بغیر کوئی بھی ترمیم نہیں ہوسکتی ہے۔
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ جب تک چالان زیادہ نہیں ہو گا، ہم ٹھیک بھی نہیں ہوں گے۔
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ سمیت 4 ملزمان کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا حکم دے دیا۔
سینیٹر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم نومبر کے اختتام سے پہلے پاس ہو جائے گی۔
سی آر میٹرکس کے مطابق ان میں سے ہر ایک اپارٹمنٹ کا رقبہ 1820 اسکوائر فٹ ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایشیا کپ کے دوران کی جانے والی سماعتوں پر سزائیں سنادی ہیں۔
تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کےلیے 264 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔