• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتیوں نے مجھے رشوت کی پیشکش کی تھی، رزاق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ 1999 یا 2000 میں بھارتیوں نےمجھے پچاس کروڑ رشوت کے عوض اپنے لئے کام کرنے کی پیشکش کی تھی میں نے کہا کہ ایک ارب بھی دیں تو یہ کام نہیں کرنا ہے۔ 

میں نے کہا مجھے حرام کھانے کی عادت نہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالرزاق کے مسلسل متنازع بیانات پر پی سی بی حکام ناراض ہیں انہیں کرکٹ پر فوکس کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس سے قبل وہ خاتون کرکٹر ندا ڈار کے بارے میں متنازع بیان دے چکے ہیں۔

تازہ ترین