• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی این ایس ذوالفقار کی روس کی نیوی ڈے پریڈ میں شرکت

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے روس کی نیوی ڈے پریڈ میں شرکت کی۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پریڈ کا معائنہ کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ تقریب میں اکیس ممالک کے دفاعی اتاشی، سفیروں اور مندوبین نے شرکت کی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پی این ایس ذوالفقار نیول ہاربر پر خصوصی تقریب میں بھی شرکت کرے گا۔

تازہ ترین