گھارو (نامہ نگار) سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر ناظر سیشن کورٹ ٹھٹھہ نے پولیس فورس کے ساتھ گھارو میں چھ دکانوں کو سیل کر دیا، مذکورہ دکانوں کا مقدمہ سندھ ہائی کورٹ میں دو پارٹیوں کے درمیان طویل عرصے سے زیرسماعت تھی جس کا فیصلہ ہونے کے بعد یہ کاروائی عمل میں لائی گئی ۔