• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیر تعلیم، جیلوں میں قید یا پناہ گاہ میں بچوں پر تشدد قابل سزا جرم قرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے اسکولوں اور کالجز میں زیر تعلیم اور جیلوں میں قید یا پناہ گاہ میں پناہ لینے والے بچوں پر تشدد کو قابل سزا جرم قرار دے دیا ہے، اس سلسلے میں محکمہ اسکول ایجوکیشن نے The Sindh corporal punishment act 2016 کے تحت رولز جاری کردئیے ہیں۔

تازہ ترین