• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکاروں اور رکشا ڈرائیور سمیت 7 افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لیاری میمن سوسائٹی شاہ ولی ﷲ روڈ پر موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار اور رکشا ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ، جن میں پولیس کانسٹیبل عزیز اد رکشا ڈرائیو محمد عمر ، نسخان اور راہگیر زاہد حسین شامل ہیں دریں اثناء اورنگی ٹاؤن میں ملزمان نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ریٹائرڈ پولیس اہلکار شرافت خان زخمی ہوگیا ، لانڈھی نمبر 1 فاروق اعظم مسجد کے قریب فائرنگ سے محمد اعظم زخمی ہوگیا،شاہ لطیف ٹائون میں فائرنگ سے مبشر شدید زخمی ہو گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید