کراچی (اسٹاف رپورٹر) الصغیر ہاکی کلب کی جانب سے گراس روٹ لیول پر ہاکی اسکیلز اور فٹنس پروگرام کا آغاز ہوگیا۔ اسکلرز ایجوکیشن کے تعاون سے شروع ہونے والے ہاکی اسکلز اور فٹنیس پروگرام میں اولمپئنز اور انٹرنیشنلز کھلاڑی بچوں کو تربیت دیں گے۔
لٹن کمار داس بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کریں گے، فاسٹ بولرز مستفیض الرحمان، ناہید رانا اور تسکین احمد کو آرام دے دیا گیا ہے۔
کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ وسیم خان آئی سی سی جی ایم کے عہدے پر چار برس ذمہ داریاں نبھانے کے بعد دستبردار ہو جائیں گے۔
نواب شاہ کے بی سیکشن تھانے کے باتھ روم سےنوجوان کی لاش ملی ہے۔
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی جاپانی وزیراعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی۔ دوحہ سے عرب میڈیا کے مطابق اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے جامع معاہدے تک پہنچنے کی اہمیت پر زور دیا۔
میرپورخاص میں میڈیکل طالبہ کی خودکشی اور مبینہ ہراسانی کیس میں گرفتار لیکچرر اور ایک طالبعلم کومزید 2روزہ ریمانڈ پرپولیس کےحوالےکردیاگیا۔
پن بجلی کی پیداوار میں اضافے سے رات کے پیک اوقات میں 5000 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے: ترجمان پاور ڈویژن
رائلی کا پلان تھا کہ آخر میں شاہین آفریدی اور حارث رؤف کے اوورز ہیں ریورس ہو سکتا ہے۔ اس لیے وہ زیادہ رنز کرنا چاہ رہے تھے، کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
کراچی میں میٹرو پول کے قریب ڈاکٹر سارنگ پر فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔
گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں فتح کے بعد لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسامہ میر کا کہنا تھا کہ ہم میچ ٹو میچ چل رہے ہیں، ہم نے بہترین کرنا ہے اور جیتنا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں سزائے موت کی منتظر 8 خواتین کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔
برطانیہ کے ایک جوڑے کے پالتو خرگوش کو 15 سال اور 82 دن کی عمر میں گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے دنیا کا سب سے طویل العمر خرگوش قرار دیدیا گیا۔
اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے امن مذاکرات میں شرکت کے لیے تاحال باضابطہ جواب موصول نہیں ہوا۔
پانچ پیٹرول پمپس کے مالک کا کہنا ہے کہ پیٹرول ڈال کر ادائیگی کے بغیر بھاگ جانے والے ڈرائیورز کے سبب انہیں ہر ہفتے تقریباً 2 ہزار پاؤنڈ کا نقصان ہو رہا ہے۔
کراچی میں ضلعی انتظامیہ نےریڈ لائن منصوبے کا آفس سیل کردیا۔
ان دنوں جیو ٹی وی سے شروع ہونے والی نئی ڈراما سیریل ہمراہی کے اپنی دلچسپ کہانی، رومانس، سسپنس اور ایکشن سے بھرپور ہونے کی وجہ سے ناظرین میں اس کے بہت چرچے ہو رہے ہیں۔
امریکا نے سمندر میں بحری قزاقی اور ریاستی دہشت گردی کیلئے دو ایرانی بحری جہازوں کے خلاف اقدام کیا: ایران