• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اولمپکس ہاکی: بیلجیم اور برطانیہ کامیاب

ٹوکیو (نیوز ایجنسیز )اولمپکس مینز ہاکی ایونٹ میں بیلجیم نے جرمنی اور برطانیہ نے کینیڈا کو شکست دے دی، خواتین مقابلوں میں ہالینڈ اور آسٹریلیا نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ مینزہاکی ایونٹ کے پہلے میچ میں بیلجیم نے جرمنی کو 3-1سے مات دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ میں برطانیہ نے کینیڈا کو 1-3 سے شکست دی۔خواتین ہاکی میں جرمنی نے بھارتی ٹیم کو دو صفر سے ہرادیا۔

تازہ ترین