• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالب علم کیساتھ زیادتی کیس، مفتی عزیز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور (نمائندہ جنگ)کینٹ کچہری کے مجسٹریٹ نے مدرسے کے طالب علم کے ساتھ زیادتی کے کیس میں ملزم مفتی عزیز الرحمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کرتے ہوئے 9 اگست کو دوبارہ پیش کرنے اورپراسیکیوشن کو ملزم کے خلاف چالان جلد پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

تازہ ترین