• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں استحکام ، یورو اور پاؤنڈکی قیمت بڑھ گئی۔ جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 161.80 روپے اور قیمت فروخت 161.90 روپے پر مستحکم رہی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 10 پیسے کی کمی سے 161.60 روپے سے کم ہو کر 161.50 روپے ہو گئی لیکن قیمت فروخت 161.90 روپے پر برقرار رہی۔

تازہ ترین