42 لاکھ پاؤنڈ کا قرضہ ادا کیوں نہیں کیا، جرمنی میں غصے میں بھرے بلڈر نے، بلڈوزر سے نئی عمارت کا ستیاناس کردیا۔
عمارت کے مالک کو ساڑھے چار لاکھ پاؤنڈ کا جھٹکا لگادیا، بعد میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔
جسٹس شاہد وحید نے کہا کہ اٹارنی جنرل آ جائیں پھر سب کو سنیں گے۔
ایف آئی آر میں متعدد معروف شخصیات کے نام شامل ہیں۔
عدالت نے قرار دیا کہ آئین میں عوامی خدمت کو صرف بلا معاوضہ یا رضاکارانہ خدمات تک محدود نہیں کیا گیا۔
طغرل بشر کو 2018ء میں چوری و سرکاری اہلکار کا روپ دھارنے پر 3 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی لیکن وہ سزا شروع ہونے سے پہلے ہی فرار ہو گیا تھا۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی دفاعی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے۔
حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
امریکی خام تیل کی قیمت 104 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔
تھامس میسی نے ایوان میں مواخذے کی دفعات پڑھتے ہوئے کہا کہ ہیگستھ نے وزیرِ دفاع کے اختیارات کا غلط استعمال کیا۔
ناگویا میں کھلاڑیوں کی رہائش کے لیے فلوٹنگ ولیج کے سمندر کے راستے پہنچنے پر استقبال کیا گیا۔
تنظیم نے مقدس مقامات کی بے حرمتی کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے ذمے داروں کے خلاف مؤثر کارروائی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
پولیس نے ہلاک ملزم سے اسلحہ اور موٹر سائیکل قبضے میں لی ہے۔
ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو دو اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر کا اسلحہ بیچنے کی منظوری دیدی، تقریباً ایک ٹن وزنی چالیس ہزار بم بھی ان امریکی ہتھیاروں میں شامل ہوں گے۔
چین کے وزیرِ دفاع ڈونگ جن نے کہا کہ چین بیرونی مداخلت کے بغیر خطے کے ممالک کی اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کی حمایت کرتا ہے۔
عاصم افتخار کا کہنا ہےکہ یمن کے بحران کی سنگینی کے پیش نظر سفارتی کوششوں میں فوری تیزی لانا ہوگی۔
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران جنگ جلد نئے مرحلے میں داخل ہوجائے گی۔
سعودی اتحاد نے کہا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے مکہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے حوثی ڈرون کو روک کر تباہ کر دیا۔