• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ایڈیشنل جج سالیسٹر الیاس گوندل کی صاحبزادی انتقال کرگئیں

مانچسٹر(نمائندہ جنگ) سابق ایڈیشنل جج سالیسٹر الیاس گوندل کی صاحبزادی،اور کونسلر علی رضا کی بہن رضائے الہٰی سے مانچسٹر میں انتقال کر گئیں ، شیڈو ڈپٹی لیڈر محمد افضل خان،لارڈ واجد خان،کونسلر نعیم الحسن، کونسلر شوکت علی،شازیہ بٹ،کونسلرآفتاب رزاق،کونسلر رب نواز اکبر،کونسلر حامد علی،کونسلر عابد چوھان،کونسلر نسرین علی،کونسلرلطفالرحمٰن،کونسلر باسط شیخ،کونسلر فیاض ریاست، کونسلر یاسمین ڈار،کونسلر ماجد ڈار،سالیسٹر شعیب تاج، کونسلر ذاھد خان،کونسلر سدرہ،چوہدری انور یعقوب ، ھارون کھٹانہ ڈاکٹرعلامہ عظیم،نجیب اللہ مدبر،صابزادہ واقار احمد بیگ قادری،چوہدری مسرت علی،چوہدری ذولفقار علی،ندیم بیگ،محبوب الہی بٹ،استاد محمد صفدر،صفدر بلوچ،شہزاد مرزا،وسیم چوہدری،سالیسٹر مظہر اسلم،میاں بابر،حاجی عبدالغفار اختر،حاجی قیوم صنم،حاجی غلام رسول چوہدری،چوہدری لیاقت علی باجوہ،طلعت گوندل،محمد نواز گوندل،ڈاکٹر فضہ بی بی،زرقا احمد،طاھر چوہدری،چوہدری عبدالکریم،قاضی محمد امیر،سالیسٹر عرفان منیر،قمر بھٹی،مرزا ندیم بیگ نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے دعاکرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے دکھ کی ان گھڑیوں میں ہم سالیسٹر الیاس گوندل کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ ان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے آمین
تازہ ترین