غزہ بورڈ آف پیس میں روس کی شمولیت پر برطانیہ پیچھے ہٹ گیا
غزہ بورڈ آف پیس میں روس کی شمولیت پر برطانیہ پیچھے ہٹ گیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے برطانوی وزیر خارجہ یوویٹ کوپر نے کہا کہ برطانیہ کو بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت اور دستخط کی دعوت دی گئی تھی۔