• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی، ماں بیٹا قتل کیس کے ملزم نے اقبال جرم کرلیا

راولپنڈی میں ماں بیٹا قتل کیس کے ملزم واجد نے اقبال جرم کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے خاتون کو شادی سے انکار پر قتل کیا۔

ملزم واجد نے دوران ریمانڈ تفتیش میں اقبالی بیان ریکارڈ کرایا، ملزم کی نشاندہی پر آلہ قتل برآمد کرلیا گیا۔

ملزم واجد نےواردات کے3 دن بعدگرفتاری دی تھی۔

تازہ ترین