• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) جڑواں شہروں میں دونوجوانوں نے خودکشی کرلی ،تھانہ صادق آبادکے علاقہ مسلم ٹاؤن میں نوجوان نے خودکوگولی مارلی۔اے ایس آئی ظفر اقبال نے بتایاکہ عاقب عباس نےاپنے گھر کی چھت پر خود کو فائر کر کے زخمی کرلیا جسے ہسپتال میں داخل کرایاگیا جہاں وہ دم توڑگیا،پولیس نے پوسٹ مارٹم کرانے کے بعدنعش
تازہ ترین