• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر علی زیدی کورونا سے صحتیاب ہوگئے


وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے۔

ایک بیان میں علی زیدی نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوگ ویکسی نیشن کروائیں، ایس او پیز پرعمل کریں اور ماسک پہنیں۔

تازہ ترین