• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی کے مارسل جیکب ٹوکیو اولمپکس کے تیز ترین ایتھلیٹ بن گئے


اٹلی کے مارسل جیکب ٹوکیو اولمپکس کے تیز ترین ایتھلیٹ بن گئے، سو میٹر دوڑ کا فاصلہ انھوں 9 اعشاریہ 80 سیکنڈز میں طے کیا۔

انھوں نے اس جیت کے ساتھ مینز 100 میٹر ریس میں اٹلی کے لیے طلائی تمغہ بھی حاصل کرلیا۔ 

امریکا کے فریڈ کیرلے نے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ اس دوڑ میں کینیڈا کے آندرے ڈی گریسی تیسرے نمبر پر رہے۔

تازہ ترین