• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام، مون سون میں 50 کروڑ 25 لاکھ پودے لگانے کا ہدف

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )حکومت نے ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت مون سون ٹری پلانٹیشن کا ہدف 502ملین(50کروڑ 25لاکھ) رکھا ہے جو کہ پاکستانی تاریخ کا کسی بھی ایک موسم میں پودے لگانے کا سب سے بڑا ہدف ہے ، وزارت موسمیاتی تبدیلی کے تحت مون سون ٹری پلانٹیشن کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ، اس مہم کے تحت سب سے زیادہ پودے صوبہ سندھ میں 21کروڑ 50لاکھ لگائے جائیں گے۔

تازہ ترین