میکسیکو سٹی (اے ایف پی)میکسیکو میں سابق صدور کے خلاف کرپشن کیسز کی تحقیقات اور کارروائی کے لئے آئین میں ترمیم کیلئے ریفرنڈم ہوا۔ صدر لوپز اوبریٹر کے مطابق عوامی مشاورت سے جمہوریت کو تقویت ملے گی۔ ناقدین ریفرنڈم کو سیاسی نعرہ قراردے رہے ہیں۔
پاکستان نے مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کے دھاوا بولنے کی مذمت کی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جاپان اور جنوبی کوریا نے بھی ہماری مدد نہیں کی۔
ترک میڈیا کے مطابق ترک پولیس نے 3 افراد کو ہلاک کر دیا۔
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر پر شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
سری لنکن بورڈ نے اپنے کرکٹرز کے لیے لیگ کھیلنے سے قبل فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا لازمی قرار دے دیا۔
خواجہ آصف نے کہا کہ چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے پاس جہاز موجود ہیں
اس سے قبل امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی۔
ملک میں سونے کی قیمت معمولی اضافے کے بعد آج پھر کم ہو گئی۔
امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف سخت فوجی اقدامات اور حالیہ دھمکیوں کے بعد قانون سازوں اور سیاسی شخصیات کی جانب سے اِنہیں مدت پوری ہونے سے قبل عہدے سے ہٹانے کے لیے امریکی آئین کی 25ویں ترمیم استعمال کرنے کے مطالبات بڑھ گئے ہیں۔
سینیٹ میں انتخاب کے لیے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نامزد امیدوار عرفان سلیم کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔
انہوں نے کہا کہ میں خود بھی ایران کے لیے قربانی دینے والوں میں شامل ہوں اور ہمیشہ رہوں گا۔
جنید اکبر خان کا کہنا ہے کہ ابھی صرف پیٹرول کی قیمت بڑھی ہے آنے والے دنوں میں مہنگائی مزید بڑھے گی
فرانس کے مرکزی بینک بانک دے فرانس نے امریکا کے شہر نیویارک میں محفوظ اپنے سونے کے آخری ذخائر واپس پیرس منتقل کر دیے ہیں جس کے بعد عالمی مالیاتی حلقوں میں تاریخی خدشات دوبارہ زیرِ بحث آ گئے ہیں۔
اس موقع پر شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ میں 67 لاکھ موٹرسائیکلیں رجسٹرڈ ہیں۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہماری اپنی کوتاہیوں کی وجہ سے سسٹم نہیں چل رہا۔
انہوں نے ہدایت کی کہ کمیشن سرمایہ کاروں اور صنعتکاروں کی سہولت کے لیے خصوصی اقدامات کرے