• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر) قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان،پی ٹی آئی کےسینٹرل ریجن صدر ڈاکٹر منیر بلوچ‘ سردار خادم وردگ، عبدالباری بڑیچ، محمد آصف ترین، ملک عبدالغفار کاکڑ، میر اشفاق شاہوانی، نور اچکزئی، امان اللہ نوتیزائی اور دیگر نے پی ٹی آئی کے نائب صدر ملک فیصل دہوار کےبرادرنسبتی فیصل خان یوسفزئی کے انتقال پر تعزیت اورفاتحہ کی ۔
تازہ ترین