• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہدائے آٹھ اگست کی برسی پر تعزیتی ریفرنس کوئٹہ میں ہوگا‘ بی این پی

کوئٹہ(آن لائن )بی این پی مرکزی اعلامیہ کے مطابق سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ8اگست میں شہید ہونے والے وکلا کی پانچویں برسی عزت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی مرکزی پروگرام کوئٹہ پریس کلب میں شام چاربجے ہوگا۔
تازہ ترین