• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان (سٹاف رپورٹر) میٹرو پولیٹن آفیسر فنانس فرخ گلزار نے ریزیڈنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر اکاؤنٹس اینڈ فنانس کو لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کرنے کے لئے مراسلہ ارسال کردیا ہے اور تمام ترقیاتی سکیموں کی بلنگ روکنے کا کہا ہے۔

تازہ ترین