• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھاس کاٹتے ہوئے ٹوکا مشین میں ہاتھ آنے سے شہری شدید زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر)بستی ملوک کے علاقے اڈا بصیرہ کارہائشی مظہر حسین مویشیوں کے لئے گھاس کاٹ رہاتھا کہ اچانک دایاں ہاتھ ٹوکہ مشین میں آگیا جس کی وجہ سے شہری شدید زخمی ہوگیا،ریسکیو1122کی مدد سے طبی امداد دینے کے بعد سیریس حالت میں علاج معالجہ کے لئے نشتر ہسپتال داخل کرواگیا۔
تازہ ترین