• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس: مسلسل دوسرے روز 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس میں مسلسل دوسرے روز 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

100 انڈیکس نے کاروبار کا اختتام 305 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 758 پر کیا ہے۔

شیئر بازار میں آج 44 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 16 روپے سے زائد رہی۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 48 ارب روپے بڑھ کر 8 ہزار 356 ارب روپے ہوگئی ہے۔

تازہ ترین