• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابل: قائم مقام وزیر دفاع کے گھر کے قریب دھماکا، مسلح افراد وزیر کے گھر میں داخل


افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا ہوا ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق کار بم دھماکا قائم مقام وزیردفاع کی رہائش گاہ کے قریب ہوا۔

دھماکے کے مقام پر فائرنگ ہوئی، جبکہ مسلح افراد وزیر دفاع کے گھر میں بھی داخل ہوگئے۔ 

تاہم اس واقعے کے بعد کسی طرح کے جانی نقصان سے متعلق اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ 

تازہ ترین