سمجھنے کے لئے رُخ کارواں کا
کوئی ڈالے نظر آگے کہ پیچھے
ترقی ہم یقیناً کر رہے ہیں
مگر ہے یہ سفر آگے کہ پیچھے؟
امریکی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ روس ایران کے ساتھ سیٹلائٹ تصاویر اور جدید ڈرون ٹیکنالوجی شیئر کر رہا ہے۔
عرب میڈیا نے اسرائیلی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکام اس وقت آپریشن کے نتائج کا جائزہ لے رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ دہشتگرد بلوچ خواتین کا استحصال کر رہے ہیں
امریکی فوج نے خلیج ہرمز کے قریب ایرانی میزائل تنصیبات پر طاقتور ’بنکر بسٹر‘ بموں سے حملہ کیا ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ کارروائی میں تقریباً 5000 پاؤنڈ ( 2,268 کلوگرام) وزنی گہرائی تک تباہی پھیلانے والے بم استعمال کیے گئے جن کا ہدف ساحلی علاقوں میں قائم مضبوط ایرانی میزائل اڈے تھے۔
ایران کے صوبائی نائب گورنر کے مطابق صوبہ لورستان کے علاقے دورود شہر پر حملے کیے گئے۔
اعلامیے کے مطابق نئی حکمت عملی میں 3 اہم شعبوں پر خصوصی توجہ دی گئی ہے
امریکی حکام نے کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز کینیلکو کے استعفے کو توانائی پابندیوں کے خاتمے کے لیے ایک بنیادی شرط قرار دیا ہے۔
انسدادِ دہشت گردی راولپنڈی کی عدالت نے علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے علی لاریجانی کی شہادت پر ایرانی عوام سے اظہار تعزیت کیا۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن کے تحت کارروائیاں اہداف کے حصول تک جاری رہیں گی۔
معروف ہسپانوی اداکار ہاویئر بارڈم کے آسکرز 2026ء کی تقریب میں فلسطین کے حق میں نعرہ لگانے پر ان کے ہمراہ روسٹرم پر موجود بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو خاموش کھڑے رہنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
نواز الدین صدیقی نے جواب دیا کہ ہر کوئی دیکھ رہا ہے کہ کیا سچ ہے، کیا جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے، کون سا بیانیہ بنایا جا رہا ہے، سب جانتے ہیں۔
جواب میں بتایا گیا کہ موقع پر پہنچتے ہی ریسکیو اداروں سے فوری رابطہ کیا گیا
محکمہ موسمیات ایران کے حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔
چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے سبب مشرقِ وسطیٰ میں جاری مسلح تنازع کے دوران ایران، اردن، لبنان اور عراق کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کرے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی چیف آف اسٹاف سوزی وائلز میں ابتدائی مرحلے کے بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔