• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سمیت سندھ میں لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں لاک ڈائون ختم کیا جائے،جن سرکاری اداروں میں ویکسین کے کورس مکمل ہوچکے ہیں انہیں بھی بند کر کے عوام کو پریشان کیا جارہا ہے، سندھ حکومت کو شہریوں کی صحت سے زیادہ ملک کی معیشت کو تباہ کرنے کی فکر ہے۔

تازہ ترین