• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، مثبت خبروں سے تیزی، 305 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج،آئی ایم ایف سے بھاری رقم ملنے کے امکان ، ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافے اور دیگر مثبت خبروں کے باعث سرمایہ کاروں کی بڑی خریداری سے تیزی کا رحجان رہا ،کے ایس ای100انڈیکس میں 305پوائنٹس کا اضافہ ،69.50فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں 48ارب 26 کرور 32 لاکھ روپے کا اضافہ ، کاروباری حجم بھی 75.63 فیصد بڑھ گیا۔

تازہ ترین