کراچی(اسٹاف رپورٹر) کشمیر پریمیئر لیگ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت بدھ سےشروع کردی گئی ہے۔ ٹکٹس کی قیمت750، 1500، 2000، 2500 مقرر کی گئی ہے۔ ایک شناختی کارڈ پر 6 ٹکٹ فروخت کیے جارہے ہیں، مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں 8 انکلوژرز بنائے گئے ہیں۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی دورۂ ترکمانستان میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔
لاہور میں ایک دکاندار کو قسطوں پر موٹر سائیکلیں دینے کا کاروبار مہنگا پڑ گیا، قسطوں پر دی گئی موٹر سائیکلوں کے 23 لاکھ روپے کے ٹریفک چالان نکل آئے۔
ضلع دادو سے تعلق رکھنے والی ام رباب چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ میں سرداری نظام ناسور بن چکا، جس سے ہزاروں لوگ متاثر ہوئے ہیں۔
ممبئی کے معروف انڈر ورلڈ ڈان حاجی مستان کی بیٹی حسین مستان مرزا نے اپنی شناخت حاصل کرنے کے لیے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی اور وزیرِ داخلہ امیت شاہ سے انصاف کی اپیل کر دی۔
پاکستان کسٹمز نے 5 ماہ میں 30 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سونا چاندی ضبط کر لیا۔
پاکستانی فٹ بال کی تاریخ میں پہلی بار قومی خواتین فٹ بال ٹیم براہ راست فیفا کے کسی ایونٹ میں شرکت کرے گی۔
خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے پنڈی روڈ پربلی ٹنگ آئل ڈپو کے قریب مسافر کوچ اور کار میں تصادم ہوگیا۔
بلوچستان میں موسیٰ خیل کے علاقے چینہ خوندی میں ہیضہ سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق موسیٰ خیل کے ضلعی افسر صحت عبدالغفار کھیتران کے مطابق جان بحق ہونے والوں میں 6 بچے اور دو مرد شامل ہیں۔
وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ اگلے سال کے آخر تک اعلیٰ افسران کےاثاثوں کی تفصیلات عوام کے لیے ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی، وفاقی و صوبائی افسران کے اثاثوں کی جانچ پڑتال بھی ہوگی۔
بالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات امیتابھ بچن اپنے چاہنے والوں کی بے مثال محبت دیکھ کر جذباتی ہو گئے۔
محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر عباس بھی سیاسی کمیٹی کا حصہ ہیں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نمائندے خالد خورشید اور سردار قیوم نیازی بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔
محبت وہ زبان ہے جو انسان ہوں، چرند یا پرند سب سمجھتے ہیں، جس کی جیتی جاگتی مثال مجید جسکانی اور ببن کی ہے۔
وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ریڈ لائنز کراس کرنے والے کی سیاست ختم شد ہے۔
پاور سیکٹر نے دسمبر کے ابتدائی 11 دنوں میں اوسطاً کتنی لیکوفائیڈ نیچرل گیس( ایل این جی) استعمال کی ؟
ترک صدر رجب طیب اردوان کی ترکمانستان میں اجلاس کی سائیڈ لائن پر روسی صدر پیوٹن سے ملاقات ہوئی ہے۔
گزشتہ روز انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی گئی ویڈیو میں اس یادگار مقام کی دوبارہ سیر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو ماضی کی جھلک دکھائی۔