• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکی کیساتھ زیادتی کیس، ایم ایل او نے زیادتی ہونے کی تصدیق کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے بلوچ کالونی میں لڑکی کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کیس میں 2گواہوں کے بیان قلمبند کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر مزید گواہوں کو طلب کرلیا، گواہ ایم ایل اوز نے لڑکی کے ساتھ زیادتی ہونے کی تصدیق کردی، گواہوں میں خاتون اور مرد دونوں ایم ایل او شامل ہیں۔

تازہ ترین