• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے سابق صدر مرحوم افضال شاہ کے صاحبزادے عمران افضال انتقال کرگئے

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) آل پا کستان اخبار فروش فیڈ ریشن کے سابق صدر مر حوم سید افضال احمد شاہ کے صا حبزا دے‘ تنظیم ا یم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی لطیف آباد ٹائون کے انچارج و اخبار فرو ش سید عمر ان افضال طویل علالت کے بعد 48 سال کی عمر میں کراچی کے ایک نجی ا سپتال میں انتقال کرگئے‘ مرحوم کی میت رات گئے بذریعہ ایمبو لینس حیدر آباد میں ان کی ر ہائش گاہ پہنچائی گئی‘ مر حوم کی نما ز جنا زہ آ ج بعد نماز ظہر ڈیڑھ بجے افضال شاہ گرائونڈ لطیف آباد نمبر 10 میں ادا کی جائے گی۔

ملک بھر سے سے مزید