اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم عمران خان آ ج ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے۔ ذرائع کے مطا بق وزیراعظم سے گورنر اور وزیراعلیٰ کے پی ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم کو مختلف منصوبوں اور صوبے کی سیاسی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم سے کابینہ کے ارکان بھی ملاقات کریں گے۔