• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ (نمائندہ جنگ )  تھانہ کینٹ کے علاقہ عسکری کالونی میں شہری عمران کے گھر زبردستی چار ڈاکو   گھس آئے اور اہل خانہ کو یر غمال بنا کر ایک کروڑ مالیت کا سامان لوٹ کر لے گئے۔  لو ٹے  جانے والے سامان میں 65لاکھ کی نقدی اور پچاس تولے زیور شامل ہے۔رابط پر تھانہ اہلکار تنویر نے بتایا ان کو ابھی اس کے بارے میں کچھ علم نہ ہے البتہ اہلکار موقع پر موجود ہیں  اور وہ تفتیش کر رہے ہیں۔
تازہ ترین