• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزادی کپ ہاکی کا کل پنڈی میں آغاز

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ اتوار سے پنڈی ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ، اسپورٹس کنسلٹنٹ ماڑی پیٹرولیم محسن علی کےمطابق ایونٹ میں ملک کی ٹاپ آٹھ ٹیمیں ایکشن میں ہونگیں، ٹور نامنٹ کی انعامی مالیت 40 لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔

تازہ ترین