بھارت کا ایک منٹ میں سینتیس ہزار پودے لگانے کا ریکارڈ توڑنے کے لیے گوجرانوالہ میں تیاریاں جاری ہیں۔
گوجرانوالہ میں ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر عالمی ریکارڈ بنانے کی تیاری کی جارہی ہے۔
گیارہ اگست کو ہونے والے تاریخی ایونٹ کے لیے وزیراعظم کو بھی گوجرانوالہ آنے کی دعوت دی گئی ہے۔
اس حوالے سے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم بھی ضلعی انتظامیہ سے رابطے میں ہے۔