رحیم یار خان کے بھونگ مندر کی تزئین و آرائش مکمل کرلی گئی۔
مندر کو مقامی اقلیتی رہنماؤں کے حوالے کردیا گیا۔ مندر کی مورتیاں بنانے کیلیے حیدرآباد سے ماہرین طلب کیے گئے تھے۔
مندر حملہ کیس میں اب تک 90 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا جاچکا ہے۔
ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ جنگ اور امن کے درمیان موجودہ علاقائی صورتِ حال نازک مرحلے پر ہے۔
ترجمان پولیس کے مطابق شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ کے لیے خصوصی چیکنگ پوائنٹس قائم ہیں۔
پاکستان میں 15 ماہ کے دوران ایچ آئی وی کا شکار ہونے والے بچوں کی تعداد سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہو گا۔
معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے بیٹے اور اداکار دراب خلیل نے اپنے والد کے تنازعات پر اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا۔
اقوامِ متحدہ کے ادارۂ برائے مہاجرین (IOM) کی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2025ء کے دوران مہاجرین کے مختلف راستوں پر 7,904 افراد ہلاک یا لاپتہ ہوئے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے زمین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان آج بھرپور اور پرعزم انداز میں یہ دن منا رہا ہے، جو زمین کی ناگزیر اہمیت کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے تحفظ کی اجتماعی ذمہ داری کا احساس بھی دلاتا ہے۔
سویڈن نے تعلیمی پالیسی میں بڑا یوٹرن لے لیا۔
ملزمان کو ابوظبی سےگرفتار کر کے لاہور ایئرپورٹ منتقل کردیا گیا ہے
ارجن کھڑگے نے گزشتہ سال پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر بھی مودی پر شدید تنقید کی تھی۔
یو کے ایم ٹی او نے ایکس پر پیغام میں کہا ہے کہ عمان کے شمال مشرق میں تقریباً 15 ناٹیکل میل (28 کلومیٹر) کے فاصلے پر ایک کنٹینر جہاز سے متعلق واقعے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
امریکا میں ایک سینئر جوہری و کیمیائی سیکیورٹی افسر اینڈریو ہگ کو خفیہ معلومات ایک اجنبی سے شیئر کرنے کے الزام میں عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال ایک بار پھر اپنے متنازع بیانات کے باعث خبروں میں آ گئے۔
چاندی کو سیسے میں تبدیل کرنے کے سنگین واقعے پر محکمۂ کسٹمز کے 4 افسران کو معطل کر دیا گیا ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے سینئر مشیر مہدی محمدی نے بذریعہ سوشل میڈیا ٹرمپ کے اعلان پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
انہوں نے اپنے ڈیلی ولاگ میں بیٹے کی 7 ماہ کی سالگرہ منانے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔