• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے بچوں کے جنسی استحصال کی روک تھام کے لیے آئی فون پر متعارف کرائے گئے نئے حفاظتی فیچر سے متعلق رازداری حقوق خدشات پر وضاحت پیش کردی۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ نئی ٹیکنالوجی آئی کلاؤڈ میں ذخیرہ بچوں کے جنسی استحصال کے مواد کا پتا لگانے تک محدود ہے۔

اس حوالے سے کمپنی نے کہا ہے کہ اسے کسی اور مواد کو جانچنے کے لیے کسی بھی حکومت کی درخواست کو قبول نہیں کیا جائے گا۔

تازہ ترین