• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ‘ ڈبل سواری پر پابندی

کوئٹہ (نمائندہ جنگ)بلوچستان حکومت نے محرم الحرام کے دوران صوبے کے 10حساس اضلاع میں ایک ماہ کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری ، لائوڈ اسپیکر کے استعمال،اسلحہ کی نمائش ، پوسٹر لگانے اور وال چاکنگ پر پابندی عائد کردی موبائل فون 7,9 اور10محرم کو بند ہونگے‘آتش بیاں مقررین اور علماء کے کوئٹہ میں داخل نہیں ہوسکتے۔کوئٹہ سمیت صوبے کے حساس اضلاع میں موبائل فون سروس سات،نو اور دس محرم کو بند رہے گی ۔

تازہ ترین