• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالا میں باپ کی بیٹی کے ساتھ زيادتی کی کوشش


گوجرانوالہ میں 17 سالہ بیٹی سے سگے باپ نے زيادتی کی کوشش کی ہے،  بیوی نے شوہر پر مقدمہ درج کروادیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ دھلے کے علاقے ربانی ٹاؤن میں گذشتہ روز پیش آیا۔

 لڑکی کے شور مچانے پر محلے داروں نے ملزم کو پکڑ لیا۔

 پولیس نے 55 سالہ ملزم باپ کو گرفتار  کرکے  مقدمہ درج کرلیا۔

تازہ ترین