لاہور(پ ر)یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں کو پنجاب پولیس میں نئے بھرتی ہونے والے پولیس افسران کے لئے تربیتی ورکشاپ ہوئی ۔ ۔ ڈائریکٹر پی ڈی سی، پروفیسر ڈاکٹر نوید جمیل ملک نے ورکشاپ میں نظامت کے فرائض اداکیے۔ ورکشاپ میں پروفیسر ڈاکٹر ندیم احمد پر ، ڈاکٹر محمود رحمانی، ڈاکٹر سبین جاوید ڈاکٹر ساجد خان، ڈاکٹر حبیب قاضی ، رحمت اللہ ، منیبہ رندھاوہ نے مختلف موضوعات پر ورکشاپ کے شرکاء سے ساتھ سیر حاصل گفتگو بھی کی۔