• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویتنام کا کوئے فش کیفے، چھوٹی مچھلیوں کے ڈرنکس بھی دستیاب

آپ نے ٹی، کافی یا پھر اسنیکس کے حوالے سے کیفے کا نام تو سنا ہی ہوگا لیکن فش کیفے کا نام شاید ہی سنا ہو۔

جی ہاں فش کیفے ویت نام کے شہر ہوچی منہ سٹی میں ہے جہاں پر مچھلی کی ایک قسم جسے کوئے فش کہتے ہیں وہ ملتی ہیں۔

آپ تصور کیجیے کہ آپ ایک تالاب کے درمیان جو کہ کوئے فش سے بھرا ہو بیٹھ کر ایک گرما گرم جاوا یا پھر کوئی اور آپکی پسند کی سافٹ ڈرنک پی رہے ہوں۔ اور وہاں آپ اندازہ لگاسکیں گے کہ یہ ویتنامی مچھلی کیسی ہوتی ہیں۔

ہوچی منہ سٹی مچھلیوں کے کیفے کے حوالے سے دنیا میں کافی آگے ہے، جہاں پر امیکس کافی دستیاب ہے اور یہاں پر چھوٹی مچھلیوں کے پسندیدہ ڈرنکس بھی ملتے ہیں۔

تازہ ترین