کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے افغانستان میں طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
جسٹن ٹروڈو نے ایک بیان میں کہا کہ طالبان کی افغان حکومت تسلیم نہیں کریں گے۔
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے خواتین کے حقوق اور میڈیا کی آزاد ی سے متعلق اپنی پالیسی کا اعلان کردیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ طالبان نے منتخب جمہوری حکومت کو طاقت کے زور سے ہٹایا ہے۔
رپورٹ کے مطابق دوسرے اجلاس میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے علاوہ امریکا، سعودی عرب، مراکش، مصر، کویت، بحرین، لیبیا اور عمان کے نمائندے شریک ہوئے۔
سابق بھارتی کپتان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی کے ساتھ میری دوستی اور باہمی احترام آج بھی برقرار ہے۔
ایرانی سفارتخانے نے اقوامِ متحدہ کی کارکردگی اور عالمی تنازعات کو روکنے میں اس کی ناکامی پر طنز کرنے کے لیے ایک دلچسپ میم شیئر کر دی۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کی زد میں آ کر 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما نے ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کے خود سے متعلق بیان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
27 ستمبر کو ریکارڈ کی گئی ویڈیو میں ٹرمپ کو گاڑی میں بیٹھے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس کے ایک اہلکار نے مبینہ جھگڑے کے بعد فائرنگ کرکے افسر سمیت اپنے 4 ساتھی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔
وفاقی وزیرِ داخلہ نے جناح ایئر پورٹ کراچی کا دورہ کر کے امیگریشن کاؤنٹرز کا معائنہ کیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کو بچا لیا گیا جبکہ 75 سالہ بزرگ نہر میں ڈوب گئے۔
کرکٹر نے سوشل میڈیا پر اپنی موت سے متعلق گردش کرنے والی جعلی خبر کو مزاحیہ انداز میں مسترد کر دیا۔
امریکی صدر نے ہدایت کی ہے کہ مصنوعی ذہانت اور اے آئی کی اصطلاحات کا استعمال ترک کر دیں۔
جبری بے دخلی کے لیے امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کا 5 ہزار افراد بھرتی کرنے کا منصوبہ بھی ہے۔
آئی سی سی ایونٹس میں پاک بھارت مقابلے کو براڈ کاسٹرز اب بھی اہم سمجھتے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون نے بھی کیس لڑنے کے لیے وکلاء سے رجوع کر لیا۔
اداکارہ جنسی تشدد کا نشانہ بننے والی خواتین اور بچوں کے حق میں بول پڑیں۔
عرب میڈیا نے گوگل میپس پر حال ہی میں جاری ہونے والی سیٹلائٹ تصاویر کے ذریعے غزہ کے جنگ سے پہلے اور موجودہ حالات کا موازنہ کیا ہے۔