• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ ،صوبائی وزیر داخلہ کا شہر کادورہ محرم الحرام سے متعلق انتظامی امور کا جائزہ لیا

کوئٹہ (خ ن)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے گزشتہ شب اچانک کوئٹہ شہر کا دورہ کیا۔صوبائی وزیر نے کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں محرم الحرام سے متعلق انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ نے اس موقع پر ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں اورافسران سے کہا کہ عوام کی جان ومال کے تحفظ جیسی ذمہ داریوں کو انتہائی چوکنا اور مستعد رہتے ہوئے یقینی بنایاجائے۔
تازہ ترین