• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وادیٔ کوئٹہ میں گرمی کی شدت میں کمی ریکارڈ

بلوچستان کے دارالخلافہ وادیٔ کوئٹہ میں گرمی کی شدت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف، جبکہ موسم خشک اور گرم ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آج بھی صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

وادیٔ کوئٹہ میں آج کم سےکم درجۂ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

وادیٔ زیارت میں کم سے کم درجۂ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ اور قلات میں 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین