صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں لنگر کے لیے 200 من حلیم تیار کی گئی ہے۔
ملتان میں ممتاز آباد کے علاقہ میں شہدائے کربلا کی لازوال قربانی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے بڑی دیگ میں 200 من حلیم تیار کی گئی۔
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے انڈسٹریل اور کمرشل صارفین کے ٹیکس میں اضافہ کردیا۔
دنیائے کرکٹ کے دو سب سے بڑی حریف ایک بار پھر دبئی میں آمنے سامنے ہوں گے، پاکستان اور بھارت کےد رمیان 14 ستمبر کو ٹی 20 ایشیا کپ کے گروپ اے کا میچ کھیلا جائے گا۔
محفل کا آغاز پاکستان کے قومی ترانے اور محمد سبحان کی روح پرور تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جبکہ نظامت کے فرائض ڈپٹی قونصل جنرل سرفراز احمد نے انجام دیے۔
وزیراعظم نے کہا کہ جب تک سیلاب متاثرین اپنے گھروں میں واپس نہیں چلے جاتے ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ہماری ساڑھے 5 ماہ کی حکومت کے فنڈز نہ روکے جاتے تو گجرات نہ ڈوبتا۔
دیر کے علاقے لال قلعہ میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے ٹھکانے پر آپریشن کیا گیا ہے۔
کراچی کے ضلع وسطی کا رہائشی 29 سالہ شخص جان لیوا جرثومے نیگلیریا فاؤلری کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گیا۔
وفاقی حکومت نے 1 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمدکےلیے ایک اور ٹینڈر جاری کردیا۔
بالی ووڈ اداکارہ و پروڈیوسر ہما قریشی کا کہنا ہے کہ پروڈیوسر بننا میرے لیے گیم چینجر ثابت ہوا، اس تجربے سے میں مزید عاجز بن گئی۔
جہانگیر نگر یونیورسٹی کے طلبہ یونین انتخابات میں اسلامی چھاترو شبر کے حمایت یافتہ پینل نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی، کل 25 مرکزی عہدوں میں سے 20 نشستیں اس پینل کے حصے میں آئیں۔
ٹی 20 ایشیا کپ کے 5 ویں میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ مسلسل سیکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے سرکلر جاری کیا گیا تھا،
درآمدی لکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) گھریلو صارفین کو اوسطاً 65 فیصد مہنگی پڑے گی۔
پہلا اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 21 نومبر سے پاکستان میں شروع ہوگا، جس میں 12 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
ترجمان ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
بھارتی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کے شوہر وکی جین حادثے میں زخمی ہوگئے، ان کے ہاتھ میں 45 ٹانکے لگے ہیں۔